جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

جمعہ 26 اپریل 2024 16:58

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے گڑہی حسن تھانہ کی حدود میں واقع گاؤں میر ہزار میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے باعث ایک شخص 40سالہ گل بیگ کھوسو جاں بحق ہوگیا ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں