پولیس تھانہ سٹی اوستہ محمد کی کامیاب کارروائی لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان گرفتار

پیر 13 مئی 2024 19:01

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کی خصوصی ہدایات پر ایس پی اوستہ محمد محمد انور بادینی کے احکامات پر عملدرآمدکرتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل اوستہ محمد خادم حسین مگسی کی زیرنگرانی سب انسپکٹر عبدالرف جمالی ایس ایچ او پولیس تھانہ سٹی اوستہ محمد نے لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان ، سراج ، ابراہیم ساکنان اوستہ محمد کو گرفتار کیا ہے۔ مزید تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں