اوستہ محمد گرمی شروع ہوتے ہی بجلی غائب لوگوں کو مشکلات کا سامنا

پیر 13 مئی 2024 19:01

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) واپڈا والوں نے اپنی حرکتیں شروع کر دیں ہیں گرمی شروع ہوتے ہی بجلی بند کرکے اپنا بھتہ بڑھانے کی بولی لگا دی ایر کنڈیشن چلانے والوں سے ڈیمانڈ بڑھا دی۔

(جاری ہے)

دیہات میں رہنے والوں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق گرمی آتے ہیں واپڈا والوں نے اپنی حرکتیں شروع کر دی بار بار ٹرپنگ بجلی کی بندش شہر میں ایر کنڈیشن چلانے والے سے بھتہ وصول کرنا ڈیمانڈ بڑھا دیا شدید گرمی سے دیہی علاقوں کو بڑے پیمانے پر دشوار بجلی کے عملہ کہ نا روا سلوک کہ وکہ سے شاخ کے علاقائی عوام نے احتجاج کر کے شاخ کے مقام پر اوستہ ٹو شہداد کوٹ لاڑکانہ روڈ نمد کر کے اہس ڈی او واپڈا کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ واپڈا والے بلا وجہ عوام کو تنگ کررہے ہیں حکام بالا اور منتخب نمائندے اس طرف توجہ دیں۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں