200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 دسمبر کو ہوگی

منگل 5 دسمبر 2023 23:14

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2023ء) قومی انعامی بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔

(جاری ہے)

200 روپے مالیت کے انعامی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں