تھانہ بچیانہ جڑانوالہ سب انسپکٹر رائے شفقت ایس ایچ او تعینات نئے ایس ایچ او نے چارج سنبھال لیا

پیر 25 اپریل 2022 12:01

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2022ء) جڑانوالہ :سب انسپکٹر رائے شفقت ایس ایچ او تھانہ بچیانہ تعینات نئے ایس ایچ او نے چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا حال ہی میں بچیانہ پولیس چوکی کو تھانہ کا درجہ دیا گیا تھاجڑانوالہ:بچیانہ تھانہ بننے سے تحصیل جڑانوالہ میں تھانوں کی تعداد 8ہو گئی ہی-

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں