جڑانوالہ‘ڈنفیس وویو ہاوسنگ کالونی میں پولیس کی بڑی کارروائی پولیس نے پکڑے گئے مبینہ ڈکیت کے 2 مشکوک ساتھیوں کو حراست میں لے لیا

بدھ 11 مئی 2022 12:44

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2022ء) جڑانوالہ ڈنفیس وویو ہاوسنگ کالونی میں پولیس کی بڑی کارروائی۔۔پولیس نے پکڑے گئے مبینہ ڈکیت کی نشاندہی پر گھر میں چھاپہ مارا۔۔

(جاری ہے)

پولیس نے پکڑے گئے مبینہ ڈکیت کے 2 مشکوک ساتھیوں کو حراست میں لے لیا۔۔حراست میں لئے گئے مبینہ مشکوک افراد سے بھاری مال و زر بھی برآمد۔۔پکڑے گئے مشکوک افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاکارروائی تھانہ سٹی پولیس نے کیا جڑانوالہ۔۔پکڑے گئے مشکوک افراد سے دروان تفتیش سنسنی خیز انکشافات کی توقع-

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں