جڑانوالہ:وزیراعظم کے پروگرام برائے فروغ گھریلو مرغبانی سکیم کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک تحصیل جڑانوالہ کے دفتر میں 40 درخواست گزاروں کے درمیان نر مرغوں کے 40 یونٹس تقسیم کیے گئے

جمعہ 6 نومبر 2020 20:00

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2020ء) وزیراعظم کے پروگرام برائے فروغ گھریلو مرغبانی سکیم کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک تحصیل جڑانوالہ کے دفتر میں 40 درخواست گزاروں کے درمیان نر مرغوں کے 40 یونٹس تقسیم کیے گئے۔ ایک یونٹ 12 نر مرغوں پر مشتمل ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈاکٹر نازش سعید ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کا کہنا تھا کہ یہ ایک انتہائی مفید سکیم ہے۔گوشت اور انڈے ہر گھر کی روزمرہ کی ضرورت ہیں اور قدرتی خالص پروٹین کا زریعہ ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی تحصیل جڑانوالہ میں 2 مراحل میں مرغیوں کی117یونٹس تقسیم کیے جا چکے ہیں جن میں سے ہر یونٹ 5 مرغیاں اور 1 مرغا پر مشتمل تھا۔ یہ سکیم غریب گھرانوں کے لیے آمدن کا بھی بہترین ذریعہ ہی

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں