جڑانوالہ۔تھانہ صدر جڑانوالہ کی حدود 69 ملکی میں اوباش اور با اثر افراد نے بیوہ عورت کا جینا حرام کر دیا

بدھ 24 اپریل 2024 17:49

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) جڑانوالہ تھانہ صدر جڑانوالہ کی حدود 69 ملکی میں اوباش اور با اثر افراد نے بیوہ عورت کا جینا حرام کر دیاتفصیلات کے مطابق جڑانوالہ۔لالہ عبد الرحمن،شاہد،مزمل وغیرہ نے بیوہ عورت کو جنسی حراسنگی اور بلیک میل کرنے لگے شمیم اختر بیوہ عورت ہے اور محنت مزدوری کرتی ہے لیکن اس کے باوجود بھی اوباش اور با اثر افراد شاہد،لالہ عبد الرحمن مزمل وغیرہ آئیں روز اس کو گھر میں جا کر حراساں اور بلیک میل کرتے ہیں۔

69 ملکی میں یہ ایک منظم گروہ ہیں جو لوگوں کو بلیک میل اور حراساں کرتا ہیغریب طبقے کا جینا محال کیا ہوا ہے گزشتہ دونوں دوران پولیس مقابلہ قتل ہونے والہ ڈاکو بھی اس اس گینگ کا حصہ تھا جس نے علاقے کا امن تباہ کیا تھالیکن پولیس کی دن رات کی محنت کے بعد آخر کا اس گینگ کا ایک آدمی دران لوٹ مار کرتے ہوئے پولیس مقابلہ میں جابحق ہوا تھا۔

(جاری ہے)

لالہ عبد الرحمن اور شاہد کالو اور مزمل نامی شخص نے اہل گاؤں کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

شیم اختر بیوہ عورت ہے اور اس کو آئیں روز تنگ کرنا ان لوگوں کا معمول بن چکا ہے پہلے بھی لڑائی کے دران اسکے بیٹے کا سر اور ناک توڑا ہیں گھر میں گھس کر اگر کوئی ان کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اس پر جوتا پرچہ کروا دیتے ہیں غریب ہونا بھی اس ملک اب جرم بن چکا ہے بیوہ عورت انصاف کے لیے کسی مسیحا کی منتظر ہے۔بیوہ عورت نے موقف اختیار کیا ہے کہ لالہ عبد الرحمن شاید اور مزمل نے میرا جینا مشکل کر دیا ہیمزید اس کی تحقیق کے لیے آپ گاؤں سے ان لوگوں کے متعلق پوچھ سکتے ہیں بیوہ عورت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سی پی او فصیل آباد اور ایس پی سرکل جڑانوالہ عابد ظفر سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری اس گینگ سے جان بخشی کروائی جائیں تاکہ علاقے کا امن بحال ہو سکے

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں