جھنگ‘ سکولوں میںحسن قرأت ونعت کے مقابلہ جات منعقدکروانے کے احکامات جاری

سکول،ضلع اورڈویثرن کی سطح پرمقابلوںکاآغاز12اپریل سے ہوگا

پیر 10 اپریل 2017 13:18

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2017ء)طلبہ کی کردارسازی اوراسلامی شعائرکواجاگرکرنے کے لئے سکولوںمیںحسن قرأت ونعت کے مقابلہ جات منعقدکروانے کے احکامات جاری کردیئے گئے،سکول،ضلع اوڈویثرن کی سطح پرمقابلوںکاآغاز12اپریل سے ہوگا۔

(جاری ہے)

سکولزسربراہان کومراسلے بھی جاری کردیئے گئے ہیں،جسمیںسکولزسطح پر،ضلعی اورڈثرنل سطح پرچیف منسٹرقرأت اورنعت کے مقابلوںکے انعقادکی ہدایت کی گئی ہے،جھنگ سمیت صوبے بھرمیںسکولز، ضلعی،ڈویثرنل سطح پربوائزوگرلزکے الگ الگ قرأت اورنعت کے مقابلے منعقدکئے جائیںگے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں