ڈی سی او جھنگ نے ضلع بھر میں قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنیوالی مذہبی تنظیموں پر پابندی عائد کردی

بدھ 23 ستمبر 2015 16:51

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 ستمبر۔2015ء)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں غیرقانونی طور پر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والی مذہبی تنظیموں پر پابندی عائد کر تے ہوئے دفعہ 144کا نفاذ کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

کوئی این جی او،مذہبی تنظیم حکومت پنجاب کے سرٹیفکیٹ کے بغیر قربانی کی کھالیں لینے کی مجاز نہ ہے ۔خلاف ورزی کے مرتکب افراد ،عناصر اور تنظیموں کے خلاف کروائی عمل میں لائی جائیگی۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں