جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر میں پرنسٹن ولاز لاہور کی جانب سے 2 رکنی وفد کی آمد۔پرنسٹن ولاز لاہور کی جانب سے آئے 2 رکنی وفد سے چیمبر آفس میں ملاقات۔ہمی امور پر تبادلہ خیال۔

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 19 جولائی 2023 13:11

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر میں پرنسٹن ولاز لاہور کی جانب سے 2 رکنی وفد کی آمد۔پرنسٹن ولاز لاہور کی جانب سے آئے 2 رکنی وفد سے چیمبر آفس میں ملاقات۔ہمی امور پر تبادلہ خیال۔
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جولائی 2023ء) جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر میں پرنسٹن ولاز لاہور کی جانب سے 2 رکنی وفد کی آمد،تفصیلات کے مطابق سینیر نائب صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مظہر اکرام کی پرنسٹن ولاز لاہور کی جانب سے آئے 2 رکنی وفد سے چیمبر آفس میں ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال، لاہور سے آئے اس وفد میں M۔

(جاری ہے)

D پرنسٹن ولاز لاہور محمد بختیار اور PR سعدیہ الیاس موجود تھے اور دیگر شرکاء میں چیئرمین UVG گروپ راجہ سجاد اختر، سابق صدور جہلم چیمبر آف کامرس ڈاکٹر کوثر ناہید انور و عرفان لطیف قریشی اور سابق سینئر نائب صدر راجہ طلعت محمود بھی شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں