ٌالقادر یونیورسٹی پروجیکٹ ٹرسٹ میں پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد

بدھ 30 مارچ 2022 19:46

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2022ء) : القادر یونیورسٹی پروجیکٹ ٹرسٹ میں پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پہلی بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس بہ عنوان '' عصر حاضر میں سیرت طیبہ سے استفادہ کی جہات'' کی میزبانی کا اعزاز فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز کو حاصل ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں مختلف اسکالرز، یونیورسٹی انتظامیہ اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر امجد الرحمن ڈائریکٹر آپریشن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ کانفرنس سیرت طیبہ میں تحقیق کی تشنہ جہات کو بحال کرنے، عصری مسائل کے حل میں سیرت طیبہ سے رہنمائی کی خٴْو بیدار کرنے اور اس تئیں اسکالر شپ کو اجاگر کرنے کے ہمارے مشن کو حاصل کرنے کے لیے پہلے سنگ میل کے طور پر کام کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں