ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 20 اپریل 2024 16:38

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2024ء) ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، پولیس تھانہ دینہ نے کاروائی کرتےہوئے ملزم محمد عاصم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ جالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح  ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں