جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
طارق مجید کھوکھر پیر 13 مئی 2024 18:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے تمام نوجوانوں، خواتین اور افراد کو چوبیس گھنٹے کی سہولت کے ساتھ لائسنس کی فراہمی کے لیے جو قدم اٹھایا ہے اس پر ہم دن رات خدمت مرکز میں کام کر رہے ہیں۔
جبکہ تمام لائسنس قانون و ضوابط کے مطابق میرٹ پر بنائے جا رہے ہیں۔ کیونکہ سال 2023 میں کل 6840 لائسنس بنائے گئے جس سے 57 لاکھ، 40 ہزار ریوینو حکومت کو موصول ہوا۔ اسی طرح 2024 میں اب تک 3000 لائسنس کا اجراء ہو چکا ہے جس سے حکومت کو 96 لاکھ 35 ہزار کا مالی ریوینو ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع جہلم میں سفارش اور کرپشن کا کلچر ختم کر کے ٹریفک سٹاف اپنی ذمہ داریاں نبھا رہا ہے۔ جس کا نتیجہ 2023 میں 9658 چالان کیے گئے اور محکمہ کو 3275700 روپے کا ریوینو حاصل ہوا۔ اسی طرح 2024 میں اب تک 14000 چالان کیے گئے اور محکمہ کو 6260750 روپے کا ریوینو حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ میں اکثر اپنے سٹاف کو خود مانیٹر کرتا ہوں اور کرپشن کے ضمن میں اگر کسی کو کوئی شکایت ہے تو وہ میرے دفتر آئے، ثابت ہونے پر زمہ دار کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم،11سالہ لڑکے کیساتھ بد فعلی کرنے اور ویڈیوز بنا کر وائرل کرنیوالی2ملزمان گرفتار
نئی عمارتوں کی منظوری سے قبل تمام سرکاری احکامات کی پابندی لازمی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو پنجاب بھر میں مانیٹر کیا جارہا ہے تاکہ روز مرہ کی اشیا کی قیمتوں ..
ڈپٹی کمشنر جہلم نے منگلا روڈ پر نئے تعمیر ہونے پل کا افتتاح کر دیا
ڈپٹی کمشنر جہلم اور ایم این اے بلال اظہر کیانی کا سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن منگلا کینٹ اور بین الصوبائی ..
اشیائے خورد و نوش تمام تاجر حکومت پنجاب کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت کریں ،ڈی سی جہلم
جہلم پولیس کی بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ ..
ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد
ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان ..
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، 11 سالہ لڑکے کے ساتھ بد فعلی کرنے اور ویڈیوز بنا کر ..
نئی عمارتوں کی منظوری سے قبل تمام سرکاری احکامات کی پابندی لازمی ہے، نقشوں کے مطابق تعمیرات نہ ہونے ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، مشترکہ منصوبے بنائیں، وزیراعظم
-
سعودی عرب کی مختلف پروازوں پر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان
-
سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ووکیشنل ٹریننگ اینڈ ریہیبلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کردیا
-
اٴْمید ہے کہ 25 جون کو مخصوص نشستیں ہمیں مل جائیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی
-
فیصل واڈا نے توہین عدالت نوٹس پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا، اپنے جواب میں انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا، پریس کانفرنس کا مقصد ملک کی بہتری تھا، عدالت توہین ..
-
فیصل واڈا کا حمود الرحمن کمیشن سے متعلق ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ
-
سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا سارے تنازع کی وجہ بنا، جسٹس منیب اختر
-
پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس مقابلے،راولپنڈی اور اسلام آباد سے پنجاب کالج کی 8 ٹیموں نے حصہ لیا
-
چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، مشترکہ منصوبے بنائیں، وزیراعظم
-
جون کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
-
دورہ نہایت اہمیت کا حامل ،دوستی کی نئی سمت متعین کریگا، وزیراعظم شہباز شریف پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ