"ہم ہیں پاکستانی ، ہم تو جیتیں گے "وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 13 مئی 2024 18:27

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2024ء) "ہم ہیں پاکستانی ، ہم تو جیتیں گے "وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔ انشاء اللہ پاکستان جاپان کے خلاف فائنل جیتے گا۔

(جاری ہے)

قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ کپ کے فائنل میچ میں جاپان کے خلاف بہترین کارکردگی پیش کرے گی - پوری قوم کی دعائیں قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ جاپان کے خلاف میچ میں جیت کیلئے کھلاڑیوں کو ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ مریم نوازشریف۔

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں