ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایات جہلم پولیس کی کاروائی، دو ملزم گرفتار، مقدمہ درج

پیر 1 جون 2020 22:36

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،اے ایس آئی اظہر اقبال تھانہ دینہ نے دوران گشت2 ملزمان ۔

(جاری ہے)

محمد ارباب ولد محمد اکرم سکنہ سوہاوہ جہلم سے پسٹل30بور معہ 3روندز اور 2۔محمد احتشام صدیق ولد محمد صدیق سکنہ پنڈجاٹہ دینہ سے 1کلو340گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں