ایس ایچ اوسوہاوہ اورٹیم کی اہم کاروائی،فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

جمعہ 19 اپریل 2024 20:35

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) : ایس ایچ اوسوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار، سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئیاشتہاری ملزم محمد بلال کو گرفتار کر لیا، ملزم 2021سے فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے کے مقدمہ میں سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

حکومت پنجاب کے ویڑن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں