غ*ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ سے ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کی ملاقات

جمعرات 25 اپریل 2024 20:45

Yقلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ سے ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کی ملاقات، علاقے میں امن و امان کی بحالی میں لیویز اور پولیس کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا ضلع میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور لوگوں کی جان و مال کی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں