ئ*قلات شہر و گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

جمعرات 25 اپریل 2024 20:45

ا*قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) قلات شہر و گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانہ شب و جمعرات کے روز قلات و نواحی علاقوں ملکی ملغزار کوئنگ گرانی سمیت دیہی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ موسم خوش گوار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں