ّجامعہ کراچی ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان

جمعرات 25 اپریل 2019 22:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں 7 طلبہ شریک ہوئے،2 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 5 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 28.57 فیصدرہا۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں