آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا
بدھ 24 اپریل 2024 22:25
(جاری ہے)
پروفیسر محمد واسع نے اس کامیابی پر بات کرتے ہوئے کہا،’’میں اپنے ساتھیوں اور طلباء کے ساتھ مل کر تحقیق اور ایڈووکیسی کے کام کو آگے بڑھانے کے لیے آغا خان یونیورسٹی کی طرف سے فراہم کیے گئے وسیع مواقع اور تعاون کے لیے بے حد شکر گزار ہوں۔
‘‘ان کا تازہ ترین اعزاز اعصابی علوم کے شعبے میںمریضوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے مرحوم ڈاکٹر اور سماجی رہنما، کینتھ ایم ویسٹے، جونیئر کی پیروی کرنا ہے جن کے نام سے یہ ایوارڈمنصوب ہے۔ ڈاکٹر عادل حیدر، ڈین میڈیکل کالج، آغا خان یونیورسٹی نے کہا، ’’ہمیں فخر ہے کہ پروفیسر محمد واسع کو ہماری نیورولوجی فیکلٹی کے ایک قابل احترام رکن کے طور پر موجود ہیں۔ہم ان کی قابل تعریف شراکت داریوں کے شکر گزار ہیں اور ان کی مؤثر تعلیمی کوششوں کی حمایت کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔‘‘اس ایوارڈ سے قبل، پروفیسر واسع کو امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی کا ٹیچرز ریکگنیشن ایوارڈ اور ایڈووکیسی لیڈر آف دی ایئر ایوارڈ، پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی کا ممتاز استاد ایوارڈ، نیز پاکستان اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے جونیئر ایوارڈ اور گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑگئی، ہیٹ ویو کا خدشہ
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
پرفارمنس پر تنقید، شارمن سہگل نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کمنٹ آپشن بند کردیا
اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا،: منیب بٹ
اداکارہ زارا نور کا بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ہونیوالی تقریب میں ڈانس
شاہی سید کی ایمل ولی خان کو اے این پی کا بلا مقابلہ مرکزی صدر، محمد سلیم خان کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے ..
سوچ کراچی کا اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ خاندانوں کی دادرسی کیلئے عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان
عوامی رابطے اور کارکنان وذمے داران کی تربیت ناگزیر ہے،عبدالواحد شیخ
محمد حسین محنتی کاترکیہ میں سعادت پارٹی کے دفتر کا دورہ
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
محکمہ صحت سندھ کی ضلع دادو میں بچوں کی ہلاکت کے دعوے کی میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی