اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںحسین لوائی پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے بورڈ چیئرمین منتخب

حسین لوائی پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے بورڈ چیئرمین منتخب

ْکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ممتاز بینکار حسین لوائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین منتخب کرلیا ہے۔

(خبر جاری ہے)

حسین لوائی کو حال ہی میں سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کی منظوری سے تین برس کیلئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ میں آزاد ڈائریکٹر کی حیثیت سے بورڈ رکن مقرر کیا گیا تھا ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں