کینیڈا میں لاپتہ ہونے والی ایئرہوسٹس پہلے بھی جرائم میں ملوث رہی ہیں
سات روز کے اندر اگر رابطہ نہیں کیا گیا تو نوکری سے فارغ کردیا جائیگا،پی آئی اے کامذکورہ ایئرہوسٹس کو شوکاز نوٹس فضائی میزبان فریحہ مختار کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور کینیڈا کی پولیس بھی گمشدگی کی اطلا ع دی جاچکی ہے، ترجمان پی آئی اے
بدھ 19 ستمبر 2018 16:03
(جاری ہے)
موصولہ اطلاعات کے مطابق فریحہ مختار ماضی میں مختلف مجرمانہ سرگرمیوں ملوث رہی ہیں ، انہیںسال2011میں پی آئی اے میں بطور ایئر ہوسٹس تعینات کیا گیا تھا۔
ذرائع نے بتایاکہ انہوں نے پی آئی اے میں بی کام کی جعلی ڈگری جمع کراکر نوکری حاصل کی ، سال2014میں انہیں جعلی ڈگری کے سبب انہیں شو کاز نوٹس بھی جاری کیا تھا ۔جون7، 2015 لندن سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 788 میں اسمگلنگ کے الزام میں پکڑی گئی تھیں ، برطانوی بارڈر سیکیورٹی فورس نے ہیتھرو ائیر پورٹ پر غیر قانونی ،غیر ملکی کرنسی اور موبائل فون برآمد کیے تھے ۔اس موقع پر ایئر ہوسٹس کو لندن میں حراست میں لے کر تفتیش بھی کی گئی تھی جبکہ سال2015 میں انہیں نوکری سے برخواست بھی کیا گیا تھا۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق فضائی میزبان فریحہ مختار کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور کینیڈا کی پولیس بھی گمشدگی کی اطلا ع دی جاچکی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اے پی ایم ایس او کی جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم سندھی شاگرد ست کی جانب سے ملک دشمن نعرے لگانے کی شدید مذمت ..
ملک میں گندم کا بحران دانستہ طور پر پیدا کیا گیا ہے،سردار عبدالرحیم
بین الاقوامی نرسز اور مڈوائف ڈے کانفرنس 2024،معیشت اور ماحولیات: نرسنگ اور مڈوائفری کیئر کے ذریعے اثرات
بابائے جمعیت محمد الیاس خان جمعیت علما اسلام کے سینئر ترین اور ہردلعزیز رہنما تھے،قاری محمد عثمان
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
9مئی ملکی تاریخ کا افسوسناک دن تھا ، پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے،گورنرسندھ
گورنر سندھ آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
کوڈکنٹریکٹ ڈاکٹرز کو کمیشن دینا خوش آئند ہے،ڈاکٹر عبد الرزاق شیخ
کراچی، گھر کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملنے کا معمہ 22 روز بعد حل
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھی4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح