وزیر تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں میںسندھی زبان کو لازمی مضمون قرار دیتے ہوئے مزید اقدامات کا حکم جاری کردیا
پیر 24 ستمبر 2018 15:00
(جاری ہے)
سندھ کے سرکاری اسکولوں میں نہم جماعت تک سندھی لازمی مضمون کے طور پر پڑھائی جاتی ہے تاہم اب تمام نجی اسکولوں کو بھی سندھ زبان کو باقاعدہ مضمون کی حیثیت سے تعلیمی اداروں میں پڑھانے کا حکم دیا گیا ہے۔
ہدایت کے مطابق نجی اسکولوں کے لیے لازم کیا گیا ہے کہ وہ نئے مضمون کی تعلیم کے لیے تربیت یافتہ سندھی اساتذہ بھرتی کریں۔حکم نامے کے مطابق نجی اسکولوں کو سندھی زبان لازمی پڑھانے کی شرط پر ہی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ دیا جائے گا جب کہ او لیول کے اسکولوں کو بھی سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بھی اپنے اسکولوں میں سندھی زبان کو لازمی پڑھائیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گندم اسکینڈل کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لایا جائے، بچو دیوان
معیشت بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے ہیںمحمود مولوی
پاکستان تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے پارلیمانی لیڈرکی میئر اور ڈپٹی میئر کراچی سے ملاقات
مولانا امین انصاری کی اپیل پر9مئی کو یوم یکجہتی افواج پاکستان منایاگیا
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
کمسن لڑکی سمیت سات لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی حکومت اور دیگر اداروں سے 12 اگست ..
عدالت نے زیر حراست ملزم کی ہلاکت کیس میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ،مدعی مقدمہ ودیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ..
واٹر بورڈ کے سی سی او صلاح الدین ای او او اسد اللہ کی تقرری کے خلاف درخواست پر سندھ حکومت سے جواب طلب
بلاول بھٹو زرداری کی گوادر میں 7 محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
نامعلوم ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بننے والے ساجد حسین کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
-
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
-
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع کہا