نیب صرف لوگوں کی پگڑیاں اچھال رہا ہے، سندھ ہائی کورٹ
نیب والے سوائے لوگوں کو تنگ کرنے کے کیا کررہے ہیں اور کال اپ نوٹس کے بعد سکون سے بیٹھ جاتے ہیں، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
بدھ 16 جنوری 2019 15:40
(جاری ہے)
چیف جسٹس سندھ احمد علی شیخ نے نیب کے تفتیشی افسر اور پراسیکیوٹر کی سرزنش کرتے ہوئے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ بتائیں کتنی انکوائریز چل رہی ہیں اور ان میں کیا پیش رفت ہے، سوائے لوگوں کو تنگ کرنے کے کیا کررہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ آپ لوگوں کے پاس عدالت میں بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔نیب پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ متعدد انکوائریز چل رہی ہیں۔چیف جسٹس سندھ نے ان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باتیں مت بنائیں، اسٹیٹمنٹ دیں کہ کتنی انکوائریز چل رہی ہیں۔نیب کے تفتیشی افسر نے بتایاکہ سلیمان ملاح نیب کو فی الحال مطلوب نہیں جس پر عدالت نے کہا کہ آپ یہی بات ابھی لکھ کردیں، دو دو سال لوگوں کو تنگ کرنے کے بعد کہتے ہیں یہ مطلوب نہیں، بندہ انکوائری میں مطلوب نہیں مگر اس کا جینا دو بھر کردیتے ہیں، کسی کے گھر میں کسی کے دفتر میں گھس جاتے ہیں۔چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں مزید کہا کہ کیس پڑھ کرنہیں آتے، کیس کی ڈائری بھی نہیں، اب ایسے نہیں چلے گا تمام انکوائریزکی تفصیل دیں۔عدالت عالیہ نے کراچی، حیدر آباد، سکھر میں جاری نیب انکوائریز کی تفصیلات طلب کر لیںبعدازاں عدالت نے سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیرِ وزیر اعلی سندھ احسان الرحمان کی زیر صدارت آئی پی سی کی بریفنگ کے حوالے سے اجلاس
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات
اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کی جانب سے بائیکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ، امدادی رقم کے چیکس ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف ..
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا