نیب نے خواتین کو 6 گھنٹے حبس بیجا میں رکھا،کوئی پوچھنے والا نہیں ،سیدہ شہلا رضا

جمعرات 21 فروری 2019 16:47

نیب نے خواتین کو 6 گھنٹے حبس بیجا میں رکھا،کوئی پوچھنے والا نہیں ،سیدہ شہلا رضا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہا ہے کہ کہ نیب نے خواتین کو 6گھنٹے سے زائد حبس بیجا میں رکھا اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے حوالے سے اپنے ردعمل کااظہار کر رہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ نیب کی کسٹڈی سے اساتذہ کی لاشیں بھی ملی ہیں۔واضح رہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گزشتہ روز اسلام آباد کے ایک ہوٹل سے نیب نے گرفتار کر لیا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں