کراچی، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے نومنتخب ڈپٹی مئیر سید ارشد حسن نے عہدے کاحلف اٹھالیا

میئر وسیم اختر نے ارشد حسن سے ڈپٹی مئیر کے عہدے کا حلف لیا

جمعرات 25 اپریل 2019 22:48

کراچی، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے نومنتخب ڈپٹی مئیر سید ارشد حسن نے عہدے کاحلف اٹھالیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے نومنتخب ڈپٹی مئیر سید ارشد حسن نے عہدے کاحلف اٹھالیا، میئر وسیم اختر نے ارشد حسن سے ڈپٹی مئیر کے عہدے کا حلف لیا: حلف برداری کے بعد ڈپٹی میئر ارشد حسن نے کہا کہ ڈپٹی مئیر ہونااعزاز ہے لیکن ساتھ ہی ایک بڑی ذمہ داری بھی ہیمیری خواہش کے اپنی ذمے داریاں احسن طریقے سے نبھا سکوں، سب مل کر بہت جلد مسائل کو حل کرلیں گے ماضی میں شہری اداروں کے ساتھ جو ہوا اور ہورہا ہے سب کے سامنے ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں