صوبائی وزیرسعید غنی نے ضلع غربی میںصفائی ستھرائی آپریشن، کلین کراچی مہم وآگاہی مہم کاافتتاح کردیا
منگل 20 اکتوبر 2020 23:54
(جاری ہے)
جبکہ اب چائنیز کمپنی کی یقین دہانی پر دوبارہ فرنٹ اینڈ کلیکشن آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی مہم مسلسل جاری رہنے والا کام ہے اور اسے جاری رکھا جائے گا۔
جلد ہی ضلع وسطی اور کورنگی میں بھی سندھ سالڈ ویسٹ کام کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لینڈ فل سائٹ جام چاکرو اور گوند پاس کے علاوہ تیسری بڑی لینڈ فل سائٹ بھی موجود ہے۔ میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ عالمی بینک کے تعاون سے واٹر اینڈ سیوریج کے مسائل حل کرنے لئے منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ان منصوبوں کی تکمیل کے بعد سیوریج کے مسائل حل ہوجائیں گے۔اس موقع پر ایم ڈی زبیر چنہ نے پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صفائی مہم کاآغاز دیگر اضلاع میں بھی کر دیا گیا ہے دیگر تفصیلات میںضلع غربی میں 4 میکینکل سوئپر، 150 تھری ویلر رکشہ، کمپیکٹر11 جن میں 40 سے 60 ٹن کچرا اٹھانے کی گنجائش موجود ہے ،تقریباً 400 سینیٹری ورکر ز و دیگر انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں۔ تھری ویلر رکشہ میں گھر گھر سے کچرا اٹھانے کے بعد کمپیکٹر کے ذریعے لینڈ فل سائٹ پہنچایا جائے گا ۔انہوں نے بتایا کہ ملیر میں آن لائن کمپیوٹرائزڈسسٹم کے بعد ضلع شرقی اور ضلع جنوبی کی بھی ایک اپلیکیشن متعارف کرا دی گئی ہے۔SSWMB Complaint East Karachi اور SSWMB Complaint South Karachi۔ دریں اثناء عوام کی آگاہی کے لئے علاقوں میں بینرز لگاکر مکینوں کو کچرا تھیلیوں میں بند کرکے مقررہ جگہ ڈالنے کی بھی ترغیب دی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں عوام سے بھی اپیل ہے کہ وہ بحیثیت ذمہ دار شہری تعاون کرتے ہوئے کچرا تھیلوں میں بند کرکے مقررہ جگہ پر رکھیں یا کچرا دان میں ڈالیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
&ذیبول کے شعبہ قانون نے پی ایچ ڈی کرنے والے چار اسکالرز کو ڈگری جاری کرنی کی منظوری دیدی
کمشنر کراچی کی زیر صدارت شہریوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے جائزہ اجلاس، مختلف اقدامات پر غور
وزیراعلیٰ سندھ سے پی اے ایل ای ایس نیوریارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے 22 رکنی وفد کی ملاقات
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلیے آن لائن اسلحہ فراہم کرنے والا گینگ گرفتار
شہریوں کے تشدد سے شدید زخمی ہونے والا ڈکیت دوران علاج سول اسپتال میں دم توڑگیا
شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہریوں کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک،ایک شدید زخمی
محمد حسین محنتی کی ترکی میں رفع پارٹی کے مرکزی رہنمامصطفی دوگان سے ملاقات
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام معروف صحافی سید حیدر تقی کی یاد میں ایک شام کا انعقاد
وزیر اعلیٰ سندھ جامعہ کراچی کے لیے 2ارب روپے کی اضافی گرانٹ فوری جاری کریں ، جماعت اسلامی کا مطالبہ
کسانوں کے حق میں جماعت اسلامی کے دوسرے دن بھی سندھ میں احتجاجی مظاہرے
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ تاخیر کا شکارہونے کی وجہ بین الاقوامی دبا ہے،حسن نوریان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے