پاکستانی لڑکیوں نے ملک کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے کمر کس لی
ملک کو درپیش 12بڑےمسائل اور انکے حل کے لئے نیشنل ایکوبیشن سینٹر کراچی کا امریکی قونصل خانہ اور ایشیاءفاؤنڈیشن کےاشتراک سے3روزہ آن لائن کاروباری آئیدیازکے مقابلوں کاآغاز
اتوار 25 اکتوبر 2020 14:36
(جاری ہے)
تعلیمی،نجی اورسرکاری شعبےاورصوبائی حکومتوں کی نمائندگی کی ۔
ایمی کرسچن امریکی قونصل خانہ کی پبلک افیئرزآفیسر،ایشیا فاؤنڈیشن کی نمائندہ صوفیہ شکیل اورنیشنل انکیوبیشن سینٹرکراچی کے پروگرام منیجر سیداظفرحسین نےپروگرام کےآغاز میں پروگرام کے شرکاءکا خیرمقدم کرتے ہوئے اس امر کو اجاگر کیا کہ اسٹارٹ اپ آئیڈیازکےرجحان میں پاکستان کی معاشی صلاحیت کو آگے بڑھانے میں اس ہیکا تھون کا کردار کس قدر اہم اور قوم کی بیٹیوں کو قوم کا قابل فخر اثاثہ بنانے کے لئے این آئی سی کراچی قدم بقدم ایشیاءفاؤنڈیشن اور امریکی قونصل خانے کے ساتھ پیش پیش ہے ۔ان مقابلوں سے منتخب بیس ٹیموں کو نیشنل انکیوبیشن سینٹر کراچی میں سرمایہ کاری اور بزنس آئیڈیاز کو عملی جامہ پہنانے کا بھی موقع دیا جائے گا اس پروگرام کی اختتامی تقریب05نومبر2020کومنعقد کی جائے گی جس کےدوران20شارٹ لسٹ ٹیمیں ججز پینل کےسامنےاپنےآئیڈیاز پیش کریں گی،مسائل کے بہترین حل پیش کرنے والی 2ٹیمیں کو5ہزارڈالرز کی رقم آئیڈیا کو میدان عمل میں لانے کے لئے فراہم کی جائے گی۔بلٹ بائی ہر ہیکاتھون کامقصدپاکستان کی ترقی اورمستقبل کومزیدمستحکم بنانےکےلئےملک بھرمیں پاکستانی خواتین اورلڑکیوں کوبااختیاربناناہےمتعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنر سندھ سے مولانا نعمان نعیم اور مفتی ڈاکٹر محمد عمران اشرف عثمانی کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور ..
کراچی پولیس کی کارروائیاں، سٹریٹ کرمنل اور ڈاکو گرفتار
گورنرسندھ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے سفیر کا قائد روم اور آئی ٹی مارکی کا دورہ
سندھ اور بلوچستان کی فوڈ اتھارٹیز کے عملے کی کارکردگی کے اعتراف میں یورپی یونین کے انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹرکی ..
پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، تین ڈاکو گرفتار،منی فیکٹری سے بھاری مقدار میں گٹکاماوا ..
زون چھ گرین نے خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کتاب اور اس کا جادو پر بزم مکالمہ پاکستان کی 24ویں نشست کا انعقاد
ٹاؤنز میونسپل کارپوریشن میں پینشن کا نظام بھیجنے سے بجٹ کا انتظام،متعلقہ شعبے کے قیام اور ادائیگی کے ..
بلدیاتی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی،ریٹائر ملازمین کے واجبات لیو انکیشمنٹ کی ادائیگی کے لیے دھکے ..
پاکستان اور ترکیہ دو ملک ایک قوم کی حیثیت رکھتے ہیں ، ہماری محبت لفظوں کی محتاج نہیں ہے ،ترکیہ قونصل ..
چھوٹے چوروں کو جیل اور بڑے مگرمچھوں کو اقتدار میں بھیج کر کرپشن ختم نہیں کی جا سکتی،الطاف شکور
صو بائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدا رت سندھ کول اتھارٹی کا اعلی سطحی اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں