عوام میں چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے،، بیگم ثمینہ عارف علوی
آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین چھاتی کے کینسر کی وجہ سے انتقال کرجاتی ہیں جس کیلئے ہمیں کام کرنا چاہئے
اتوار 25 اکتوبر 2020 23:20
(جاری ہے)
آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی میں چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوام میں چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے کیسز کی بہت بڑی تعداد اس وقت رپورٹ ہوتی ہے جب یہ بیماری مریض میں پھیل چکی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ چھاتی کے کینسر کی بیماری کیلیے حکومت اور مخیر حضرات کو آگے آنا ہوگا تاکہ دوردراز علاقوں میں اس مرض میں مبتلا خواتین کو وقت پر علاج میسرآسکے ۔اس موقع پر آغا خان یونیورسٹی اسپتال کی بریسٹ کینسر سرجن ڈاکٹر عابدہ ستار ، آغا خان میڈیکل کالج کے ڈین ڈاکٹر عادل حیدر اور دیگر ڈاکٹرز نے اپنے خطاب میں چھاتی کے کینسر پر آغا خان یونیورسٹی اسپتال کی خدمات سے متعلق آگاہ کیا اور اپیل کی کہ چھاتی کے کینسر جیسے موذی مرض سے نمٹنے کیلیے آغا خان یونیورسٹی کو عطیات دیئے جائیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
گورنرسندھ سے اٹلی کی نئی تعینات ہونے والی سفیر ماریلیا آارمیلن کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تفصیلی ..
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
گورنر سندھ کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
گورنر سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کی گورنر ہائوس میں ملاقات
مرکزی مسلم لیگ کے تحت اسٹریٹ کرائم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
ڈاکٹر سید مبین اختر نے پوری زندگی اقامت دین کا کام کیا۔اسد اللہ بھٹو
پاکستان میں تقریباً 10 ملین افراد دمے کی بیماری کا شکار ہیں،طبی ماہرین
کمشنرکراچی کی ہدایت پر گداگروں کے خلاف مہم متعدد گدا گرگرفتار
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
رفعیہ جاوید نے 10 فیصد فی شپ فری رپورٹ سیکریٹری تعلیم کو جمع کرادی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے