حافظ نعیم الرحمن ودیگر کافہیم صدیقی کے سسرکے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار 13 جون 2021 20:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2021ء) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، نائب امیر کراچی و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹراسامہ رضی ،سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری اور ڈپٹی سکریٹری اطلاعات صہیب احمدنے مقامی چینل کے بیوروچیف فہیم صدیقی کے سسرکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت ،لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں