وزیراعظم اور وفاقی وزراسے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات

کاروباری کمیونٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال ، وزیراعلیٰ سندھ بھی ملاقات میں شریک تھے

بدھ 24 اپریل 2024 21:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی و زراسے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنرہاس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں کاروباری کمیونٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی ملاقات میں شریک تھے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں