دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے 2023.24 کا سالانہ مینٹیننس مکمل ،بجلی کی سپلائی

بدھ 1 مئی 2024 22:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے 2023.

(جاری ہے)

24 کا سالانہ مینٹیننس کام کرلیا گیا ہے، مینٹیننس کا کام مکمل ہونے کے بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام فیڈر پر بجلی کی سپلائی مکمل بحالی ہوگئی ہے، دوسری جانب واٹر ٹرنک مین ڈبلیو ٹی ایم واٹر کارپوریشن کی جانب سے 84 انچ پی آر سی سی سائفن فیز ون پر موجود لیکیجز کی مرمت کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے، ترجمان نے بتایا کہ مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد پانی کی تمام لائنوں کو چارج کیا جارہا ہے اور آج رات تک شہر کی پانی کی فراہمی معمول پر آجائے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں