حکومت کانیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ
اتوار 19 مئی 2024 20:05
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا ہے کہ سولر پینل سے پیدا ہونیوالی بجلی قومی گرڈ کو بھیجی جائے گی اور پھر واپس فراہم کی جائے گی، ان کا حساب 2 میٹرز کے ذریعے رکھا جائے گاجبکہ سولر پینل کے صارفین کو نیشنل گرڈ سے بجلی اسی ریٹ پر مہیاکی جائے گی، جس ریٹ پر دیگر کو فراہم کی جارہی ہے۔
دوسری طرف نیٹ میٹرنگ کے ذریعے لاتعداد صارفین پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں چلے گئے ہیں، گراس میٹرنگ پالیسی کے تحت سولر پینل والے صارفین کو پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں رجسٹرڈ نہیں کیا جائے گا اور ان کو بجلی کے نرخ نان پروٹیکٹڈ صارفین کی طرح ہی چارج کیے جائیں گے۔ اس طرح سولر پینلز کے ذریعے فائدہ اٹھانے والے صارفین کے مالی فوائد میں کمی آئے گی۔واضح رہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران 6 ہزار 800 میگاواٹ کے سولر پینلز درآمد کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی: اتقا قتل کیس کے 2 مزیدملزمان گرفتار، آلہ قتل برآمد
کراچی میں نجی اسکول کے پرنسپل کی میٹرک کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش،پرنسپل گرفتار
سندھ پولیس کا محکمہ انسداد دہشت گردی غیر فعال
کراچی میں جاپان قونصلیٹ کے دو ملازمین اور نجی بینک کے افسران فراڈ کیس میں گرفتار
بلوچستان سے کروڑوں مالیت کی چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کارروائیاں ، شہر میں 33 منڈیاں ہٹادی گئیں
رکن سندھ اسمبلی نے انجینئرز کی تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد جمع کرا دی
قربانی صرف عوام دے رہے ہیں، حکومت نے کوئی قربانی نہیں دی، حکومت اپنے سائے سے بھی ڈرتی ہے، مفتاح اسماعیل ..
سندھ ہائی کورٹ نے ایف بی ایریا میں مویشی منڈی لگانے کے تنازعے پر سینئر ڈائریکٹر ویٹرنری رستم خان کو فوری ..
سندھ ہائی کورٹ ، حسن علی آفنڈی مارکیٹ کی 48 دکانیں سیل کرنے کے خلاف درخواست پر کے ایم سی و دیگر 14 جون کے ..
سندھ ہائی کورٹ ، پی ایچ ڈی طالب علم کی گمشدگی کے خلاف درخواست پر صوبائی اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی ضمانت مسترد
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی
-
’سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہئیے‘ عمران خان کا چیئرمین پی سی بی کے بیان پر تبصرہ
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونل جج کے تبادلے سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا‘الیکشن کمیشن نے جن گراﺅنڈز پر ٹربیونل تبدیل کیئے ہیں اس پر عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا. چیف جسٹس عامرفاروق
-
لاہورہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی غیر قانونی تقرری کیس میں ضمانت منظور کرلی
-
حکومت نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کو ایک لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی
-
اپنی جماعت کو پیغام دیا ہے تیاری کریں ملک بھر میں احتجاج ہوگا، عمران خان
-
قربانی صرف عوام دے رہے ہیں، حکومت نے کوئی قربانی نہیں دی، حکومت اپنے سائے سے بھی ڈرتی ہے، مفتاح اسماعیل
-
علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
کیا مارگلہ ہلز پر سی ڈی اے والے خود آگ لگاتے ہیں ، چیف جسٹس سپریم کورٹ
-
مونال ریسٹورنٹ کیس، سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد کردی
-
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی