وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
ہمیں ایسی ٹیکنالوجی جو بغیر بجلی ہے پانی صاف کرنے میں مددگار ثابت ہو ایسی ٹیکنالوجی کو اپنانے کی ضرورت ہے،ملاقات میں گفتگو
بدھ 22 مئی 2024 18:26
![وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/740x404/pic_2ebb0_1684666374.jpg._2)
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ ہمیں ایسی ٹیکنالوجی جو بغیر بجلی ہے پانی صاف کرنے میں مددگار ثابت ہو ایسی ٹیکنالوجی کو اپنانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے رورل علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں جدید ٹیکنالوجی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارش کے پانی کو صاف کرکے پینے کے قابل بنانے کے لئے بھی آپ کی مدد لی جاسکتی ہے۔ پولینڈ کے سرمایہ کاروں نے بتایا کہ پولینڈ کی مختلف شعبوں بالخصوص پینے کے صاف پانی، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ، کوئلے سے بجلی بنانے، کلائمیٹ گارڈن، رین گارڈن ٹیکنالوجی، ماحولیاتی مانیٹرنگ اسٹیشن، بائیو گیس سمیت دیگر کی بجلی کے بغیر چلنے والی ٹیکنالوجی کے استعمال سے نہ صرف ان شعبوں کو فروغ دیا جاسکے گا بلکہ صوبے کو ماحول دوست بھی بنایا جاسکتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![چیئرمین نیو کراچی ٹائون محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ عیدالضحی کے تیسرے روز تفصیلی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چیئرمین نیو کراچی ٹائون محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ عیدالضحی کے تیسرے روز تفصیلی ..
![حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے عید الاضحی کے ایام میں حیسکو کی جانب سے طویل لوڈ شیڈنگ کرنے پر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے عید الاضحی کے ایام میں حیسکو کی جانب سے طویل لوڈ شیڈنگ کرنے پر ..
![کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر، سیکرٹری و مجلس عاملہ کا کیپ کے سیکرٹری نعمان نظامی کے بھانجے کے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر، سیکرٹری و مجلس عاملہ کا کیپ کے سیکرٹری نعمان نظامی کے بھانجے کے ..
![ْڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ْڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد
![عیدالاضحی کی خوشیوں کا ایک ایک لمحہ سیدنا ابراہیم ؑ،سیدنا اسماعیل ؑاور سیدہ حاجرہؑ کی قربانیوں کا انمول ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحی کی خوشیوں کا ایک ایک لمحہ سیدنا ابراہیم ؑ،سیدنا اسماعیل ؑاور سیدہ حاجرہؑ کی قربانیوں کا انمول ..
![عید الاضحی پر پیدا ہونے والی صورتحال نے سندھ حکومت، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور بلدیاتی نمائندوں کے دعوں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی پر پیدا ہونے والی صورتحال نے سندھ حکومت، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور بلدیاتی نمائندوں کے دعوں ..
![ہزاروں بیگناہ کارکنان و ہمدردوں کی شہادت اور ماورائے عدالت قتل کسی سانحہ سے کم نہیں ہے، ڈاکٹر خالد مقبول ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ہزاروں بیگناہ کارکنان و ہمدردوں کی شہادت اور ماورائے عدالت قتل کسی سانحہ سے کم نہیں ہے، ڈاکٹر خالد مقبول ..
![Uسنت ابراہیمی مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے،ثروت اعجاز قادری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
uسنت ابراہیمی مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے،ثروت اعجاز قادری
![ایسٹ، تھانہ بہادر آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایسٹ، تھانہ بہادر آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
![ایسٹ، تھانہ فیروز آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو ریڈہینڈڈ گرفتار کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایسٹ، تھانہ فیروز آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو ریڈہینڈڈ گرفتار کرلیا
![ایسٹ، تھانہ فیروز آباد پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایسٹ، تھانہ فیروز آباد پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
![ایسٹ، تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایسٹ، تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
-
بجلی بھی ہم پیدا کریں، مہنگی بھی خریدیں اور ملے بھی نا، کے پی کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا: بیرسٹر سیف
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
لیسکو کے عیدپر بلاتعطل بجلی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا