سندھ فوڈ اتھارٹی کی ضلع ایسٹ محمدعلی سوسائٹی میں کارروائی۔ ائیڈیل بیکری پر تین لاکھ روپے جرمانہ عائد
جمعہ 24 مئی 2024 22:46
(جاری ہے)
اس صورتحال پر بیکری کی انتظامیہ پر تین لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا جبکہ بیکری کا پروڈکشن ہاؤس بھی عارضی طور پر بند کردیا گیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین نے کہا کہ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ کھانے پینے کے کاروبار سے وابستہ افراد سندھ فوڈ اتھارٹی سے لائسنس حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ لائسنس نہ لینے والوں اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_7ccaf_1718996114.jpg._1)
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
![کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی ٹیکس وصولی سے ممکن ہوتی ہے اور اسکے ثمرات حکومت اور بلخصوص عوام کو پہنچتے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی ٹیکس وصولی سے ممکن ہوتی ہے اور اسکے ثمرات حکومت اور بلخصوص عوام کو پہنچتے ..
![عالمی سازشوں کامقابلہ کرنے کے لئے ہرایک کو کردار اداکرناہوگا، مفتی زبیر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عالمی سازشوں کامقابلہ کرنے کے لئے ہرایک کو کردار اداکرناہوگا، مفتی زبیر
![سخی فاونڈیشن کی جانب سے کراچی میں درجنوں خاندانوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سخی فاونڈیشن کی جانب سے کراچی میں درجنوں خاندانوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم
![آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات کے بغیر ملک خوشحال نہیں ہوگا،صادق شیخ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات کے بغیر ملک خوشحال نہیں ہوگا،صادق شیخ
![گستاخی کے محض الزام پر ہجوم کا کسی کو قتل کرنا غیر اسلامی ہے،مفتی نعمان نعیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گستاخی کے محض الزام پر ہجوم کا کسی کو قتل کرنا غیر اسلامی ہے،مفتی نعمان نعیم
![میئر کراچی کی جامع حکمت عملی سے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا گیا، پیپلز یوتھ سندھ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
میئر کراچی کی جامع حکمت عملی سے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا گیا، پیپلز یوتھ سندھ
![کراچی ،ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی میں کرپشن عروج پرپہنچ گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی ،ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی میں کرپشن عروج پرپہنچ گئی
![سائبر حملہ آور آدھے سے زیادہ پاس ورڈز کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کریک کر سکتے ہیں، کیسپرسکی رپورٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سائبر حملہ آور آدھے سے زیادہ پاس ورڈز کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کریک کر سکتے ہیں، کیسپرسکی رپورٹ
![کراچی ،ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور مزدور جاں بحق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی ،ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور مزدور جاں بحق
![اورنگی ٹاون کو صاف ستھرا رکھنے کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، جمیل ضیاء](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اورنگی ٹاون کو صاف ستھرا رکھنے کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، جمیل ضیاء
![اے ڈبلیو ٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں وقف قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اے ڈبلیو ٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں وقف قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
-
مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
بابراعظم کا ٹی وی اینکرکے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائرکرنے کا فیصلہ
-
دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی
-
میرے پیچھے ہٹنے سے اگر ملک کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مطمئن کریں، پیچھے ہٹ جاﺅں گا. عمران خان
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں‘ سیاسی جماعتیں اپنی انا کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں. بلاول بھٹو
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان طویل اجلاس بے نتیجہ ختم