کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مون سون کے پیش نظر متعلقہ اداروں کا اجلاس طلب کرلیا
جمعہ 24 مئی 2024 22:52
(جاری ہے)
اجلاس میں مون سون بارشوں کے بابت پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل سید سلمان شاہ نے بتایا کہ رواں سال جولائی سے اگست 100 فیصد زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں, جس کے لیے تمام متعلقہ اداروں کی تیاری ہونا لازمی ہی. کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کے ایم سی, واٹر بورڈ, ٹی ایم سیز, کے ڈی ای, ڈی سیز اور کنٹومنٹ سمیت تمام متعلقہ اداروں سے بارشوں کے پیش نظر انکی تیاری کی صورتحال کا معلوم کیا اور تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی پلان ترتیب دینے کی ہدایات کی.اجلاس میں کراچی ڈویزن کے تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنی اپنی تیاری کی بریفنگس پیش کی, کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پلان بی بھی ترتیب دینے کے یقین دہانی کرائی. کے ایم سی کے نمائندگان نے بتایا کہ وہ اس حوالے سے ٹینڈر پروسیس کر رہے ہیں جس کے بعد ہی ایمرجنسی پلان ترتیب دیا جائے گا. ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ سال 2022 کے بارشوں کے تجربے کے پیش نظر کراچی میں کل 198 نشیبی علاقے ہیں جہاں پانی ٹھہرتا ہی, ان میں سے 29 حساس علاقے ہیں, اور 11 علاقوں سے کے ایم سی کی مشینوں کے ذریعے پانی نکالا گیا, جبکہ باقی علاقوں سے پی ایم ڈی اے نے پانی نکالا تھا. اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے تمام اداروں کے نمائندگان پر زرو دیا کہ وہ فوری طور پر مون سون بارشوں سے نمنٹے کے لیے ایمرجنسی اور کنٹنجسی پلانز مرتب کرلیں, تاکہ کسی بھی صورتحال سے احسن طریقے سے نمٹا جا سکی. انہوں نے کہا کہ تمام ادارے اپنے اپنے مشین اور ہیومن ریسورس کی لسٹیں ترتیب دیں اور انکو کمشنر آفیس کے ساتھ ملکر جامع حکمت علی کی شکل دیں, جس کے لیے اگلے ہفتے اسی سلسلے میں مزید تفصیلی بریفنگس کے ساتھ اپنی تیاری کی رپورٹ پیش کریں.
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_7ccaf_1718996114.jpg._1)
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
![کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی ٹیکس وصولی سے ممکن ہوتی ہے اور اسکے ثمرات حکومت اور بلخصوص عوام کو پہنچتے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی ٹیکس وصولی سے ممکن ہوتی ہے اور اسکے ثمرات حکومت اور بلخصوص عوام کو پہنچتے ..
![عالمی سازشوں کامقابلہ کرنے کے لئے ہرایک کو کردار اداکرناہوگا، مفتی زبیر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عالمی سازشوں کامقابلہ کرنے کے لئے ہرایک کو کردار اداکرناہوگا، مفتی زبیر
![سخی فاونڈیشن کی جانب سے کراچی میں درجنوں خاندانوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سخی فاونڈیشن کی جانب سے کراچی میں درجنوں خاندانوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم
![آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات کے بغیر ملک خوشحال نہیں ہوگا،صادق شیخ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات کے بغیر ملک خوشحال نہیں ہوگا،صادق شیخ
![گستاخی کے محض الزام پر ہجوم کا کسی کو قتل کرنا غیر اسلامی ہے،مفتی نعمان نعیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گستاخی کے محض الزام پر ہجوم کا کسی کو قتل کرنا غیر اسلامی ہے،مفتی نعمان نعیم
![میئر کراچی کی جامع حکمت عملی سے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا گیا، پیپلز یوتھ سندھ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
میئر کراچی کی جامع حکمت عملی سے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا گیا، پیپلز یوتھ سندھ
![کراچی ،ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی میں کرپشن عروج پرپہنچ گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی ،ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی میں کرپشن عروج پرپہنچ گئی
![سائبر حملہ آور آدھے سے زیادہ پاس ورڈز کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کریک کر سکتے ہیں، کیسپرسکی رپورٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سائبر حملہ آور آدھے سے زیادہ پاس ورڈز کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کریک کر سکتے ہیں، کیسپرسکی رپورٹ
![کراچی ،ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور مزدور جاں بحق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی ،ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور مزدور جاں بحق
![اورنگی ٹاون کو صاف ستھرا رکھنے کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، جمیل ضیاء](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اورنگی ٹاون کو صاف ستھرا رکھنے کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، جمیل ضیاء
![اے ڈبلیو ٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں وقف قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اے ڈبلیو ٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں وقف قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
-
مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی
-
میرے پیچھے ہٹنے سے اگر ملک کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مطمئن کریں، پیچھے ہٹ جاﺅں گا. عمران خان
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں‘ سیاسی جماعتیں اپنی انا کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں. بلاول بھٹو
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان طویل اجلاس بے نتیجہ ختم
-
کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ