کراچی، قاسم ٹائون میں گھر میںپانی کے ٹینک میں گرکر24سالہ ریحانہ جاں بحق

ہفتہ اپریل 16:48

کراچی، قاسم ٹائون میں گھر میںپانی کے ٹینک میں گرکر24سالہ ریحانہ جاں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2017ء) ہفتہ کی صبح بھینس کالونی کے علاقے قاسم ٹائون میں گھرکے اندرپانی کے ٹینک میں گرکر24سالہ ریحانہ ہلاک ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ادھربلدیہ عابدآبادڈی ایریامیں 24سالہ نامعلوم شخص نے گلے میں پھندالگاکرخودکشی کرلی ،پولیس نے نعش کواپنی تحویل میںلے کرضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments