بنگالیوں کو کراچی میں بد امنی کا ذمہ دار قرار دینا ناقابل فہم ہے،پاکستان مسلم لیگ شیر بنگال
پاکستان مسلم لیگ شیر بنگال کی مرکزی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں ڈاکٹر علائو الدین ، مامون الرشید ایڈووکیٹ و دیگر رہنمائوں کا اظہار خیال
جمعرات 20 ستمبر 2018 18:58
(جاری ہے)
مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں رہنمائوں ڈاکٹر علائو الدین ،مامون الرشید ایڈووکیٹ ،مظفر احمد و دیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اراکین مرکزی کمیٹی نے کہا کہ جن بنگلہ نژاد پاکستانی شہریوں کو یہاں کی قومیت کے تمام تر دستاویزی ثبوت پیش کر دینے کے باوجود شناختی کارڈ جاری نہیں کئے جارہے یہ صرف زبان کی بنیاد پر تعصبی عمل ہے جس کے نتیجے میں ملک دولخت ہوا تھا، یہ رویہ ایک طویل عرصہ سے ہمارے ساتھ روا رکھا جا رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے ۔مسلم لیگ شیر بنگال کے رہنمائوں نے کہا کہPML-SBشہر کراچی میں رہائش پذیر30لاکھ بنگلہ نژادوں کی نمائندگی کرنے والی جماعت ہے ۔ہمیں غیر ملکی تارکین وطن سے کوئی ہمدردی نہیں ان کے خلاف پاکستانی قوانین کے مطابق بھرپور کاروائی کرکے سزائیں دی جانی چاہئیں لیکن تارکین وطن کی آڑمیں ہر چند سال بعد منصوبہ بندی کے ذریعے بنگلہ نژادوں کو ہراساں کئے جانے کا عمل کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کراچی میںامن کے خواہاں حکمرانوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ صرف بنگالی یا افغانی ہی بد امنی کے ذمہ دار نہیں بلکہ وائٹ کالکر کرمنلز بھی سیاست کا لبادہ اوڑھ کر اس سلسلہ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جنہیں بے نقاب کرنا ضروری ہے۔ PML(SB)رہنمائوں نے یقین دلایا کہ کراچی میں امن کے قیام کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مسلم لیگ شیر بنگال ہر سطح پر معاونت کے لئے ہمہ وقت تیار ہے کیونکہ کراچی ملک کا معاشی حب اور منی پاکستانی یہاں امن سے نہ صرف یہاں کے باشندوں کی ترقی بلکہ ملکی بقاء ، ترقی اور استحکام وابستہ ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیر ی اورلائیواسٹاک سیکٹر کوشعبے کو عالمی معیارات کے تحت بدلنے کی ضرورت
تاجر برادری ایم آئی سی اے ڈی آر کی ثالثی خدمات سے مستعفید ہو، جسٹس (ر) خلجی
عدالت نے گیس چور کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا - کراچی میں مزید 167 غیر قانونی گیس کنکشنز ہٹا دئیے ..
سرمایہ کاری کے جائزے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ملاقات
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثروت اعجاز قادری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے ممبران کی ملاقات ..
جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
رینجرز (سندھ)اورکراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کیدو مختلف مشترکہ کارروائیاں
نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ
کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات