چیئر پر سن /جج اپیلیٹ ٹریبو نل لو کل کو نسلز سندھ محترمہ ارجمند عزیز صا حبہ کل اپیلو ں کی سما عت کرینگی

پیر 15 اکتوبر 2018 23:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) چیئر پر سن /جج اپیلیٹ ٹریبو نل لو کل کو نسلز سندھ محترمہ ارجمند عزیز صا حبہ 17اکتو بر 2018کو 9بجے صبح ٹریبو نل کیمپ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کو ر ٹ حیدرآبا د میں میو نسپل کا ر پو ریشن ،میو نسپل کمیٹیز ،ٹا ئو ن کمیٹیز ،ڈسٹرکٹ کو نسلز اور یو نین کو نسلز سے متعلق اپیلو ں کی سما عت کر یں گی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں