انسداددہشتگردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کردی

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) انسداددہشتگردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کردی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنما ملزم روف صدیقی ایم کیوایم کارکن ملزم رحمان بھولا، زبیر چریا اور دیگر بھی پیش ہوئے آتشزدگی میں زخمی ہونے والے 5 گواہوں سمیت 13 افراد نے اپنے بیان ریکارڈ کرادیے،عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کر لیا،عدالت نے مزید سماعت 23 جنوری تک ملتوی کردی،کیس میں 336سے زائد گواہوں کے بیانات قلمبند کرالیے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں