میں نے سپیکر سندھ اسمبلی کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا ،ڈاکٹرسیما ضیا ء

جمعرات 18 اپریل 2019 20:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) پی ٹی آئی کی خاتون رکن ڈاکٹر سیما ضیا نے ایوان کی کارروائی کے دوران اسپیکر کی توجہ اس جانب مبذول کرائی کہ کل میرے حوالے سے ایک رکن نے جھوٹ بولا، میں نے آپ سے متعلق ایسا کچھ نہیں کہا جس کا بہت تذکرہ ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

آغا سراج درانی نے کہا کہ مجھے ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت کرتا ہوں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں