نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم 24جنوری کو سندھ کا دورہ کرینگے

ہفتہ 23 جنوری 2021 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2021ء) نائب امیرجماعت اسلامی پا کستان راشد نسیم 24جنوری بروز اتوار(آج) سندھ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وہ اتوار کو صبح گیارہ بجے بدین اور شام 4بجے مکلی ٹھٹہ میں دعوتی وتنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں