ورلڈ بینک،کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ریفارمز کیلئے 1600 ملین ڈالر فراہم کریگا، سیکرٹری بلدیات سندھ
اتوار 26 ستمبر 2021 18:05
(جاری ہے)
سیکرٹری بلدیات سندھ نے کہاکہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں نجی شعبے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر یا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کرنے کی منظوری دی جائے، واٹر بورڈ میں نجی شعبے سے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر فنانس تقرر کرنے کی منظوری دی جائے۔
سید نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ریفارمز کے لیے 1600 ملین ڈالر فراہم کرے گا، واٹر بورڈ میں ریفارمز کے پہلے مرحلے کا آغاز 2021 سے کیا جارہا ہے۔سیکرٹری بلدیات سندھ انجینئر سید نجم احمد شاہ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ کی منظوری کے بعد واٹر بورڈ نجی شعبے کے حوالے کرنے کا آغاز ہوجائے گا، واٹر بورڈ کو پرائیویٹائز کرنے کے خلاف واٹر بورڈ ملازمین احتجاجی تحریک چلا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
ڈیر ی اورلائیواسٹاک سیکٹر کوشعبے کو عالمی معیارات کے تحت بدلنے کی ضرورت
تاجر برادری ایم آئی سی اے ڈی آر کی ثالثی خدمات سے مستعفید ہو، جسٹس (ر) خلجی
عدالت نے گیس چور کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا - کراچی میں مزید 167 غیر قانونی گیس کنکشنز ہٹا دئیے ..
سرمایہ کاری کے جائزے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ملاقات
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثروت اعجاز قادری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے ممبران کی ملاقات ..
جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
رینجرز (سندھ)اورکراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کیدو مختلف مشترکہ کارروائیاں
نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری