ایف آئی اے کا کرپٹو ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا فیصلہ
کرپٹو کرنسی کی بدولت جو مسائل پیدا ہوئے اس حوالے سے قانونی ماہرین سے رجوع کر کرلیا ہے،ڈی جی ایف آئی اے
اتوار 16 جنوری 2022 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کرپٹو کرنسی نے دھوکے بازی کا ایک نیا طریقہ متعارف کروایا ہے۔ڈی جی ایف آئی اے نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ امریکا سمیت برطانیہ اور کینیڈا نے کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دیا مگر چین اور دیگر ممالک میں اس پر پابندی عائد ہے۔
اجلاس میں نشاندہی کی گئی کہ الیکٹرونک جرائم کی روک تھام کے لیے قانون 2016، فارن ایکسچینج ریمیٹینس ایکٹ 1947 اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 میں کرپٹو کرنسی کے متعلق کوئی قانونی دفعہ موجود نہیں ہے۔ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے کہا کہ لوگوں کی شکایات پر کاروائی بھی کی گئی جبکہ کچھ افراد کا ڈیٹا جمع کیا جارہا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں گندم کا بحران دانستہ طور پر پیدا کیا گیا ہے،سردار عبدالرحیم
بین الاقوامی نرسز اور مڈوائف ڈے کانفرنس 2024،معیشت اور ماحولیات: نرسنگ اور مڈوائفری کیئر کے ذریعے اثرات
بابائے جمعیت محمد الیاس خان جمعیت علما اسلام کے سینئر ترین اور ہردلعزیز رہنما تھے،قاری محمد عثمان
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
9مئی ملکی تاریخ کا افسوسناک دن تھا ، پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے،گورنرسندھ
گورنر سندھ آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
کوڈکنٹریکٹ ڈاکٹرز کو کمیشن دینا خوش آئند ہے،ڈاکٹر عبد الرزاق شیخ
کراچی، گھر کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملنے کا معمہ 22 روز بعد حل
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھی4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
سندھ ہائرایجوکیشن کمیشن کے تحت جاب فیئر(کل)ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی