کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:09

کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2024ء) کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر آج سورج کے گرد ہالا نظر آیا۔اس حوالے سے موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ سورج کے گرد رنگین دائرے کو سن ہالو کہا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ سن ہالو بالائی ماحول میں موجود برف کے کرسٹل سے روشنی گزرنے سے بنتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہالوز زیادہ ترسورج یا چاند کے قریب ظاہر ہوتے ہیں۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں