ایرانی صدر کے دور ہ کراچی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے، ڈی آئی جی سیکیورٹی
بدھ 24 اپریل 2024 15:02
(جاری ہے)
ترجمان ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈئی آئی جی سیکیورٹی نے کہا کہ ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے دور ہ کراچی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر نے اپنے دورے کے دوران مزارِ قائد پر بھی حاضری دی اور پھول چڑھائے۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ایس ایس یو کے 700کمانڈزبشمول لیڈی کمانڈوزسمیت سیکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد افسران واہلکار نے سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیئے جبکہ کراچی پولیس کے مجموعی طورپر 3847سے زائد اہلکار غیرملکی معززین کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور رہے۔ڈی آئی جی سیکیورٹی نے کہا کہ پولیس کے جوانوں اور افسران نے اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھا کر محکمہ کا وقار بلند کیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
پرفارمنس پر تنقید، شارمن سہگل نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کمنٹ آپشن بند کردیا
اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا،: منیب بٹ
اداکارہ زارا نور کا بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ہونیوالی تقریب میں ڈانس
شاہی سید کی ایمل ولی خان کو اے این پی کا بلا مقابلہ مرکزی صدر، محمد سلیم خان کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے ..
سوچ کراچی کا اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ خاندانوں کی دادرسی کیلئے عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان
عوامی رابطے اور کارکنان وذمے داران کی تربیت ناگزیر ہے،عبدالواحد شیخ
محمد حسین محنتی کاترکیہ میں سعادت پارٹی کے دفتر کا دورہ
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
محکمہ صحت سندھ کی ضلع دادو میں بچوں کی ہلاکت کے دعوے کی میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید
ہم امن و امان کو بہت اہمیت دیتے ہیں کیونکہ شہر کراچی کی رونقیں بڑی قربانیوں سے حاصل کی ہیں، سید مراد علی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی