پاسبان رہنمائوں کی روزنامہ جانباز کے ایڈیٹر سید زوہیب حیدر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 24 اپریل 2024 22:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا میڈیا کو آرڈینیٹر عزیز فاطمہ، پریس سیکریٹری محمود تاجک اور پاسبان لیاری کے رہنماؤں فضل ربی خان اور اختر قریشی و جاوید اقبال نے روزنامہ جانباز کے ایڈیٹر سید زوہیب حیدر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاسبان رہنمائوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ والدہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، قبر کی منزلیں آسان فرمائے اوراہل خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں