جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جمعہ 26 اپریل 2024 16:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) جماعت اسلامی سندھ کے قائم مقام امیر کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ممتاز دانشور،مصنف اور اردو کے استاد پروفیسر عبدالغنی فاروق کے وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں