بلاول بھٹوزرداری سے سروری جماعت کے روحانی پیشوامخدوم جمیل الزمان کی ملاقات

منگل 30 اپریل 2024 21:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے سروری جماعت کے روحانی پیشوااورپیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور خصوصی طور ضلع مٹیاری کے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں